5528 أَخْبَرَنَا هَنَّادٌ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ هِلَالٍ عَنْ فَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ
حضرت عائشہ سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺفرمایا کرتے تھے:''اے اللہ!میں اپنے کردہ وناکردہ گناہوں کےشرسےتیری پںاہ حاصل کرتاہوں ۔''
''کردہ ناکردہ یہ مفہوم بھی ہوسکتاہے کہ میں حساب وکتاب کےبکھیڑے میں نہیں پڑتا۔ توسب گناہ معاف فرما۔ اس کے الفاظ کایہ ایک بلیغ مفہوم ہے جوعرف عام میں استعمال ہوتا ہے۔واللہ اعلم .