فهرس الكتاب

الصفحة 5548 من 5761

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

۔گدر(ادھ پکی )اور خشک کھجوروں کی ملا کرتیار کر وہ نشہ آور مشروب کو خمر کہا جا سکتا ہے

5548 أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَ أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ شَيْبَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ هُوَ الْخَمْرُ

حضرت جابر ﷜ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا: '' منقی اور کھجوروں سے تیار کردہ نشہ آور مشر وب خمر - (شراب) ہے ۔،،

اس باب اور متعلقہ احادیث کا مقصد احناف کے موقف کی تردید ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت