اللہ تعالی کے فرمان:''اور کھجوروں انگوروں کے کچھ پھلوں سے تم نشہ آور مشروب اور اچھا (حلال وعمدہ ) رزق تیار کرتے ہو۔،،
5577 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ وَالشَّعْبِيِّ قَالَا السَّكَرُ خَمْرٌ
حضرت ابراہیم او ر شعبی نے فرما یا: ہر نشہ آور شراب (کا حکم رکھتی ) ہے ۔ (یا آیت میں ) '' سکر ،، سے مراد شراب ہے ۔ (جو حرام ہے جبکہ رزق حسن ،یعنی نبیذ وغیرہ جو نشہ آور نہ ہو ،حلال ہے ۔)