اللہ تعالی کے فرمان:''اور کھجوروں انگوروں کے کچھ پھلوں سے تم نشہ آور مشروب اور اچھا (حلال وعمدہ ) رزق تیار کرتے ہو۔،،
5578 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ السَّكَرُ خَمْرٌ
حضرت سعید بن جبیر سے منقول ہے (آیت مذکورہ میں ) ''سکر ،،سے مراد شراب ہے ۔