فهرس الكتاب
الصفحة 5579 من 5761
اللہ تعالی کے فرمان:''اور کھجوروں انگوروں کے کچھ پھلوں سے تم نشہ آور مشروب اور اچھا (حلال وعمدہ ) رزق تیار کرتے ہو۔،،
5579 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ حَبِيبٍ وَهُوَ ابْنُ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ السَّكَرُ خَمْرٌ
حضرت سعید بن جبیر سے منقول ہے کہ ''سکر ،،ہے مراد شراب ہے ۔
حجم الخط: