فهرس الكتاب

الصفحة 5580 من 5761

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

اللہ تعالی کے فرمان:''اور کھجوروں انگوروں کے کچھ پھلوں سے تم نشہ آور مشروب اور اچھا (حلال وعمدہ ) رزق تیار کرتے ہو۔،،

5580 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ السَّكَرُ حَرَامٌ وَالرِّزْقُ الْحَسَنُ حَلَالٌ

حضرت سعید بن جبیر نے فرما یا: سکر (نشہ آور مشروب ) حرام ہے ۔ اور رزق حسن (نبیذ وغیرہ ) حلال ہے ۔

مختلف بابعین کے اقوال نقل کرنے سے مقصود یہ ہے کہ کوفی ،بصری اور مکی تابعین کے نزدیک انگور کی طرح کھجور سے بھی شراب تیار ہوسکتی ہے ۔اور یہی مسلک جمہور اہل علم اور محدثین وفقہاء کا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت