فهرس الكتاب
5596 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الْبِتْعِ فَقَالَ كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَهُوَ حَرَامٌ وَالْبِتْعُ مِنْ الْعَسَلِ
حضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بتع (شہد کی شراب ) کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا:'' جس مشروب میں بھی نشہ پیدا ہو جائے وہ حرام ہوجاتا ہے ۔ ،، بتع (نبیذ ہے جو ) شہد سے تیار کی جاتی تھی ۔