فهرس الكتاب

الصفحة 5608 من 5761

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

بتع اور مزر کی تفسیر

5608 أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ آيَةَ الْخَمْرِ فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ الْمِزْرَ قَالَ وَمَا الْمِزْرُ قَالَ حَبَّةٌ تُصْنَعُ بِالْيَمَنِ فَقَالَ تُسْكِرُ قَالَ نَعَمْ قَالَ كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ

حضرت ابن عمر ﷜ نےکہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا تو شراب (کی حرمت) والی آیت پڑھی ۔ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول ! مزر کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ آپ نےفرمایا:''مزر کیا ہوتاہے ؟،، اس نے کہا یمن میں غلے کی کسی قسم سےتیار کیا جاتاہے ۔ آپ نے فرمایا:'' اس میں نشہ ہوتا ہے ؟،، اسنے کہا: ہاں - آپ نے فرمایا:'' ہر نشہ آور چیز حرام ہے ۔،،

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت