فهرس الكتاب

الصفحة 5619 من 5761

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

خالص مٹی کے مٹکے میں نبیذ بنانے کی ممانعت

5619 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ

حضرت ابن عباس ؓ نےکہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مٹکے میں بنائی گئی نبیذ کے استعمال سے منع فرمایا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت