فهرس الكتاب
5620 أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ قَالَ حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْحَنْتَمِ قُلْتُ مَا الْحَنْتَمُ قَالَ الْجَرُّ
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حنتم (میں نبیذ بنانے ) سے منع فرمایا ہے ۔ (جبلہ بن سحیم نے کہا:) میں نے پوچھا کہ حنتم کیا ہوتا ہے ؟ انھوں نے فرمایا:مٹی کا مٹکا ۔
اس روایت کی سند میں ابن عمر ؓ سے بیان کرنے والے روای کانام '' خالد بن سحیم ،،ذکر کیا گیاہے جو کہ غلط ہے ۔ صحیح '' جبلہ بن سحیم ،،ہے ۔ (ذخیرۃ العقبی شرح سنن النسائی: 40/207)