فهرس الكتاب
الصفحة 5736 من 5761
5736 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ عَطَاءٍ فِي الْعَصِيرِ قَالَ اشْرَبْهُ حَتَّى يَغْلِيَ
حضرت عطاء نے انگوروں کے جوس کے بارے میں فرمایا جوش اور جھاگ پیدا ہونے سے پہلے اسے پی سکتے ہو۔۔
حجم الخط: