5737 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ دَاوُدَ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ اشْرَبْهُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ إِلَّا أَنْ يَغْلِيَ
حضرت شعبی نے فرمایا جوس کو تین دن تک بھی پیا جاسکتا ہے بشرطیکہ اس میں جوش اور جھاگ پیدا نہ ہو۔