فهرس الكتاب
5744 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ بَسَّامٍ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ عَنْ النَّبِيذِ قَالَ كَانَ عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُنْبَذُ لَهُ مِنْ اللَّيْلِ فَيَشْرَبُهُ غُدْوَةً وَيُنْبَذُ لَهُ غُدْوَةً فَيَشْرَبُهُ مِنْ اللَّيْلِ
حضرت بسام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابو جعفر (باقر) ؒ سے نبیذ کے بارے میں پوچھاتو انھوں نے فرمایا والد ( محترم) حضرت علی بن حسین (زین العابدین) ؒ کے لیے رات کے وقت نبیذ بنائی جاتی تو اسے دن کو پی لیتےاور دن کے وقت بنائی جاتی تو رات کو پی لیتے۔