فهرس الكتاب

الصفحة 5748 من 5761

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

کون سی نبیذ پینیں جائز ہیں اور کون سی ناجائز؟

5748 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ قَالَ فِي النَّبِيذِ خَمْرُهُ دُرْدِيُّهُ

حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا نبیذ میں تلچھٹ شامل کی جائے تو وہ شراب بن جاتی ہے۔

شراب بن جاتی ہے'' یعنی اس میں نشہ پیدا ہوجاتا ہے اور اس کاحکم شراب کا سا ہوجاتا ہے یعنی اسے پینا حرام ہوجاتا ہے کیونکہ شرعی طور پر نشہ آور مشروب اور شراب کا حکم ایک ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت