باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ''اور البتہ تحقیق ہم نے آپ کو سات (آیتیں) دی ہیں بار بار دہرائی جانے والی اور قرآن عظیم۔'' کی تفسیر
917 أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ سَبْعًا مِنْ الْمَثَانِي قَالَ السَّبْعُ الطُّوَلُ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اللہ تعالیٰ کے فرمان (سبعا من المثانی) کے بارے میں فرمایا کہ اس سے سات لمبی سورتیں مراد ہیں۔