فهرس الكتاب
نفل نماز بیٹھ کر پڑ ھی جاسکتی ہے' نیز ابو اسحاق کے شاگردوں کے اختلاف کاذکر
1657 أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَمُتْ حَتَّى كَانَ يُصَلِّي كَثِيرًا مِنْ صَلَاتِهِ وَهُوَ جَالِسٌ
عثمان بن ابوسلیمان سے مروی ہے کہ ابو سلمہ نے ان سے کہا کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان سے بیان فرمایا کہ وفات سے پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اکثر نمازوں کو بیٹھ کر پڑھتے تھے۔