ان چیزوں کا بیان جو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول پر فرض فرمائیں اور دوسرے لوگوں پر حرام' تاکہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید اپنا قرب نصیب فرمائے' ان شاء اللہ
3205 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ خَيَّرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاخْتَرْنَاهُ فَلَمْ يَكُنْ طَلَاقًا
حضرت عائشہؓ فرماتی ہیںکہ رسول اللہﷺ نے ہمیں طلاق کا اختیار دیا تھا مگور ہم سب نے آپ کو ترجیح دی' لہٰذا یہ اختیار دینا طلاق نہیں۔