فهرس الكتاب

الصفحة 5362 من 5761

کتاب: زینت سے متعلق احکام و مسائل

اس چیز کا تذکرہ جس کا قیامت کے دن تصویر سازوں کو حکم دیا جائے گا

5362 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَوَّرَ صُورَةً كُلِّفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنْ يَنْفُخَ فِيهَا الرُّوحَ وَلَيْسَ بِنَافِخٍ

حضرت ابو ہریرہ﷜ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے رمایا: ''جس آدمی نے (کسی ذی روح کی ) تصویر بنائی، اسے قیامت کے دن مجبور کیا جائے گا کہ اس میں ر وح پھونکے جو وہ پھونک نہیں سکےگا۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت