فهرس الكتاب

الصفحة 5664 من 5761

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

وہ روایات جن سے معلوم ہوتاہے کہ شراب پینا گناہ کبیرہ ہے

5664 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَنَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالُوا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ إِنْ شَرِبَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ إِنْ شَرِبَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ إِنْ شَرِبَ فَاقْتُلُوهُ

حضرت ابن عمر ؓ اور صحابہ ؓ کی ایک جماعت سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا ''جو شخص شراب پیے ، اسے کوڑے لگاؤ ۔ پھرشراب پیے تو پھر کوڑے لگاؤ ۔ پھر پی لے تو پھر کوڑے لگاؤ ۔ اور اگر (چوتھی دفعہ) پھر پی بیٹھے تو اسے قتل کر دو۔،،

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت