فهرس الكتاب

الصفحة 5665 من 5761

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

وہ روایات جن سے معلوم ہوتاہے کہ شراب پینا گناہ کبیرہ ہے

5665 أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ خَالِهِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَكِرَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ إِنْ سَكِرَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ إِنْ سَكِرَ فَاجْلِدُوهُ ثُمَّ قَالَ فِي الرَّابِعَةِ فَاضْرِبُوا عُنُقَهُ

حضرت ابو ہریرہ ﷜ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: '' جب کوئی شخص نشہ کرے تو اسے کوڑے لگاؤ ،پھر نشہ کرے تو پھر کوڑے لگاؤ ،پھر نشہ کرے تو پھر بھی کوڑے لگاؤ ۔اگر چوتھی دفعہ نشہ کرے تو اس کی گردن اتار دو۔،،

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت