فهرس الكتاب

الصفحة 5746 من 5761

کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل

کون سی نبیذ پینیں جائز ہیں اور کون سی ناجائز؟

5746 أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ وَلَيْسَ بِالنَّهْدِيِّ أَنَّ أُمَّ الْفَضْلِ أَرْسَلَتْ إِلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ تَسْأَلُهُ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَحَدَّثَهَا عَنْ النَّضْرِ ابْنِهِ أَنَّهُ كَانَ يَنْبِذُ فِي جَرٍّ يُنْبَذُ غَدْوَةً وَيَشْرَبُهُ عَشِيَّةً

حضرت ام الفضل نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو پیغام بھیجا اور مٹکے کی نبیذ کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے اسے اپنے بیٹے نضر کے بارے میں بیان فرمایا کہ وہ مٹکے میں نبیذ بناتا ہے۔صبح نبیذ بناتا ہے تو شام کو پی لیتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت