اہل جنت اور اہل دوزخ کے درمیان ایک اوٹ [45] حائل ہوگی اور اعراف [46] پر کچھ آدمی ہوں گے جو ہر ایک کو اس کی پیشانی کے نشانات سے پہچانتے ہوں گے۔ وہ اہل جنت کو آواز دیں گے کہ: '' تم پر سلامتی ہو'' یہ اعراف والے ابھی جنت میں داخل تو نہ ہوئے ہوں گے البتہ اس کی امید [47] ضرور رکھتے ہوں گے