کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اس عورت کو بھی، جنہوں نے اپنی عصمت کی حفاظت کی تھی۔ پھر ہم نے اپنی روح سے ان کے اندر پھونکا [81] اور انھیں اور ان کے بیٹے کو تمام اہل عالم کے لئے ایک نشانی بنا دیا [82] ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.