کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اسی نے سات آسمان تہ بہ تہ پیدا کیے [6] ۔ تم رحمن کی پیدا کردہ چیزوں میں کوئی بے ربطی [7] نہ دیکھو گے۔ ذرا دوبارہ (آسمان کی طرف) دیکھو، کیا تمہیں اس میں کوئی خلل نظر آتا ہے؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.