کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اگر تم انہیں پکارو تو وہ تمہاری پکار سن نہیں سکتے اور اگر سن بھی لیں تو تمہیں جواب نہیں [20] دے سکتے اور قیامت کے دن تو وہ تمہارے شرک [21] کا انکار ہی کردیں گے۔ اور اللہ خبیر [22] کی طرح آپ کو دوسرا کوئی صحیح خبر نہیں دے سکتا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.