کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ ان سے پوچھئے: بھلا دیکھو، اگر یہ قرآن اللہ ہی کی طرف سے ہو [70] اور تم نے اس سے انکار کردیا تو اس شخص سے بڑھ کر گمراہ کون ہوگا جو اس کی مخالفت میں دور تک چلا گیا ہو؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.