کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
تم نے کھجور کے جو بھی درخت کاٹے یا انہیں اپنی جڑوں پر قائم رہنے دیا تو یہ سب کچھ اللہ [4] ہی کا حکم تھا اور یہ اس لیے ہوا کہ اللہ فاسقوں [5] کو رسوا کرے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.