فهرس الكتاب

الصفحة 1343 من 6348

اور تمہارے ارد گرد بسنے والے دیہاتیوں میں کچھ منافق موجود ہیں اور کچھ خود مدینہ میں بھی موجود ہیں جو اپنے نفاق پر اڑے ہوئے ہیں۔ انہیں تم [114] نہیں جانتے، ہم ہی جانتے ہیں، جلد ہی ہم انہیں [115] دو مرتبہ سزا دیں گے پھر وہ بڑے عذاب کی طرف لوٹائے جائیں گے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت