کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
ا۔ ل۔ ر یہ ایسی کتاب ہے جس کی آیات کو محکم [1] بنایا گیا ہے اور یہ حکیم و خبیر ہستی کی طرف سے تفصیلًا بیان کی گئی ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.