فهرس الكتاب

الصفحة 32 من 6348

پھر اگر تم یہ کام نہ کرسکو اور یقینًا تم کر [ 28] بھی نہ سکو گے، تو پھر اس (دوزخ) کی آگ سے ڈر جاؤ [ 28۔ الف ] جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے (وہ دوزخ کی آگ ایسے ہی) کافروں کے [ 29] لئے تیار کی گئی ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت