فهرس الكتاب

الصفحة 116 من 6348

یا تم لوگ یہ چاہتے ہو کہ اپنے [126] رسول سے ایسے ہی سوال (اور مطالبے) کرتے جاؤ جیسے اس سے بیشتر موسیٰ (علیہ السلام) سے کئے جا چکے ہیں۔ اور جس شخص نے ایمان کی روش کو کفر کی روش سے بدل دیا اس نے سیدھی راہ کو گم کر دیا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت