فهرس الكتاب

الصفحة 2227 من 6348

چنانچہ وہ دونوں [62] چل کھڑے ہوئے حتیٰ کہ ایک کشتی میں سوار ہوئے تو (خضر نے) اس کشتی میں شگاف ڈال دیا۔ موسیٰ نے کہا، کیا تم نے اس لئے شگاف ڈالا ہے کہ کشتی والوں کو ڈبودو؟ یہ تو تم [63] نے خطرناک کام کیا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت