کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اگر تجھے کوئی فائدہ پہنچے تو وہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور کوئی مصیبت آئے تو وہ تیرے اپنے اعمال کی [110] بدولت ہوتی ہے اور ہم نے آپ کو سب لوگوں کے لئے رسول [111] بنا کر بھیجا ہے اور اس بات پر اللہ کی گواہی ہی کافی ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.