فهرس الكتاب

الصفحة 2667 من 6348

ہم نے آپ سے پہلے جو بھی رسول [80] یا نبی بھیجا تو جب بھی وہ کوئی آرزو [81] کرتا تو شیطان اس کی آرزو میں وسوسہ کی آمیزش کردیتا۔ پھر اللہ تعالیٰ شیطانی وسوسہ کی آمیزش کو تو دور کردیتا اور اپنی آیات کو پختہ [82] کردیتا ہے اور اللہ سب کچھ جانتا ہے اور حکمت والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت