فهرس الكتاب

الصفحة 1349 من 6348

نیز کچھ اور لوگ ہیں جنہوں نے ایک مسجد بنائی اس لیے کہ وہ (دعوت حق کو) نقصان پہنچائیں، کفر پھیلائیں، مومنوں میں تفرقہ ڈالیں اور یہ مسجد ایسے لوگوں کو کمین گاہ کا کام دے جو اس سے پیشتر اللہ اور اس کے رسول سے [120] برسرپیکار رہے ہیں۔ اور وہ قسمیں یہ کھاتے ہیں کہ ''ہمارا ارادہ تو بھلائی کے سوا کچھ نہیں'' اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ یقینًا یہ جھوٹے لوگ ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت