فهرس الكتاب

الصفحة 3597 من 6348

اور اپنے گھروں میں قرار [47] پکڑے رہو، پہلے دور جاہلیت [48] کی طرح اپنی زیب و زینت کی نمائش [49] نہ کرتی پھرو، نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو ' اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ اے اہل بیت [50] (نبی) اللہ تو یہ چاہتا ہے کہ تم سے ناپاکی [51] کو دور کرکے اچھی طرح پاک صاف بنا دے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت