فهرس الكتاب

الصفحة 1531 من 6348

(اے نبی) یہ غیب کی خبریں ہیں جو ہم آپ کی طرف [54] وحی کر رہے ہیں۔ اس سے پیشتر انھیں نہ آپ جانتے تھے اور نہ آپ کی قوم۔ لہٰذا آپ صبر کیجئے کیونکہ انجام ( بخیر) پرہیزگاروں [55] ہی کے حق میں ہوتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت