کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
جو غیب [4] پر ایمان لاتے ہیں، نماز [5] قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں [6] دے رکھا ہے، اس میں سے (اللہ کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.