کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
(اے نبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ اپنے پروردگار کا حکم آنے [40] تک صبر کیجئے۔ بلاشبہ آپ ہماری آنکھوں [41] کے سامنے ہیں اور جب آپ اٹھا کریں تو اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ [42] اس کی تسبیح کیجئے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.