فهرس الكتاب

الصفحة 3412 من 6348

(اے نبی!) اس کتاب کی تلاوت [72] کیجئے جو آپ کی طرف وحی کی گئی ہے اور نماز قائم کیجئے۔ نماز یقینًا بے حیائی اور برے کاموں [73] سے روکتی ہے اور اللہ کا ذکر تو سب سے بڑی چیز [74] ہے اور جو کام تم کرتے ہو اللہ اسے جانتا [75] ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت