کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جب ابراہیم (علیہ السلام) اور اسماعیل ( علیہ السلام) بیت اللہ [156] کی بنیادیں اٹھا رہے تھے تو انہوں نے دعا کی کہ ''اے ہمارے پروردگار! ہم سے (یہ خدمت) قبول فرما لے۔ بلاشبہ تو ہی سب کی سننے والا اور سب کچھ جاننے والا ہے''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.