فهرس الكتاب

الصفحة 5242 من 6348

جن لوگوں کو تورات کا حامل بنایا گیا پھر انہوں نے یہ بار نہ اٹھایا ان کی مثال اس گدھے کی سی ہے جو کتابیں اٹھائے [9] ہوئے ہو۔ (اس سے بھی) بری مثال ان لوگوں کی ہے جنہوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلا دیا [10] اور اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت