فهرس الكتاب

الصفحة 2045 من 6348

پاک ہے وہ ذات جس نے ایک رات اپنے بندے کو مسجد الحرام [1] سے لے کر مسجد اقصیٰ تک سیر کرائی۔ جس کے ماحول کو ہم نے برکت [2] دے رکھی ہے (اور اس سے غرض یہ تھی) کہ ہم اپنے بندے کو اپنی بعض نشانیاں [3] دکھائیں۔ بلاشبہ وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت