فهرس الكتاب

الصفحة 4221 من 6348

وہ کہیں گے ''کیا تمہارے پاس رسول واضح دلائل لے کر نہیں [64] آئے تھے؟'' دوزخی کہیں گے: ''کیوں نہیں'' (ضرور آئے تھے) تو وہ کہیں گے: '' پھر تم خود [65] ہی دعا کرلو'' اور کافروں کی دعا تو گُم ہی ہوجانے والی [66] ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت