کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ایمان والو ! ان کافروں [140] سے جنگ کرو جن کا علاقہ تمہارے ساتھ ملتا ہے۔ اور ان کے ساتھ تمہیں سختی [141] سے پیش آنا چاہئے اور یہ جان لو کہ اللہ پرہیزگاروں [142] کے ساتھ ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.