فهرس الكتاب

الصفحة 133 من 6348

اور جب ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے عبادت گاہ [151] اور امن کی جگہ قرار دیا (تو حکم دیا کہ) مقام ابراہیم کو [152] جائے نماز بناؤ۔ اور حضرت ابراہیم (علیہ السلام) اور حضرت اسماعیل ( علیہ السلام) کو تاکید کی کہ وہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں، اعتکاف اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے [153] صاف ستھرا رکھیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت