فهرس الكتاب

الصفحة 1445 من 6348

مگر انہوں نے نوح کو جھٹلا [86] دیا تو ہم نے اسے اور جو اس کے ساتھ کشتی میں سوار تھے، بچا لیا اور انھیں ان کا جانشین بنا دیا [87] اور ان لوگوں کو غرق کردیا جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا تھا، تو دیکھ لو کہ جو لوگ ڈرائے گئے تھے ان کا کیا انجام ہوا ؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت