فهرس الكتاب

الصفحة 3616 من 6348

اس (حکم) کے بعد آپ پر دوسری [84] عورتیں حلال نہیں اور نہ ہی یہ جائز ہے کہ آپ ان میں کسی کو تبدیل کریں خواہ ان کا حسن آپ کو کتنا ہی اچھا لگے۔ البتہ کنیزوں [85] کی آپ کو اجازت ہے اور اللہ ہر چیز پر نگران ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت