فهرس الكتاب

الصفحة 552 من 6348

جن لوگوں نے ہماری آیات کا انکار کیا ہم یقینًا انہیں دوزخ میں جھونک دیں گے۔ جب بھی ان کے جسموں کی کھال گل [88] جائے گی تو ہم دوسری کھال بدل دیں گے تاکہ عذاب کا مزا چکھتے رہیں۔ اللہ تعالیٰ یقینًا زبردست اور حکمت والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت