فهرس الكتاب

الصفحة 3363 من 6348

اے نبی! بلاشبہ جس (اللہ) نے آپ پر قرآن (پر عمل اور اس کی تبلیغ) [115] فرض کیا ہے وہ آپ کو (بہترین) [116] انجام کو پہنچانے والا ہے۔ آپ ان (کافروں) سے کہئے کہ: میرا پروردگار خوب جانتا ہے کہ کون ہدایت [117] لے کر آیا ہے اور کون واضح گمراہی میں پڑا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت